ہم زیادہ تر ویڈیوز اپنے ویب براؤزر میں ویب سائیٹ پر جا کج دیکھتے ہیں اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ویب سائیٹ پر اضافی چیزیں بھی لوڈ ہو جاتی ہیں جنکی ہم کو قطعی ضرورت نہیں ہوتی اس سے ایک تو ٹائم زیادہ لگتا ہے اسکے علاوہ اضافی ڈیٹا آنے کی وجہ سے چارجز بھی زیادہ ادا کرنے پڑتے ہیں۔ مگر اس سوفٹ وئر سے اب آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں اس میں ہی وڈیو دیکھیں اور دیکھنے کے بعد اسکو سیو کر دیں۔
امید ہے ضرور پسند آئے گا۔ اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
امید ہے ضرور پسند آئے گا۔ اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
DOWNLOAD HERE