use Mouse Cursor By Keyboard / Key Board Se Mouse Chalane ka tareeka urdu /hindi
کی بورڈ کی مدد سے ماوس چلائیں کیا آپ کو پتہ ہے کہ کی بورڈ کو آپ ماوس کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں. وہ کس طرح؟ یہ سٹیپ فالو کریں. 1: start بٹن پر کلک یا انٹر کریں۔ 2: کنٹرول پینل کھولیں 3: accessibility otions پر جائیں 4: ماؤس کے آپشن پر جائی…