میرے پیارے دوستو مجہے یقین ہے کہ آپ اللہ کے فضل و کرم سے ٹہیک ھوں گے. ..آج میں آپ لو گوں کلئے ایک تہڈ لے کر خاضر ہوں تو دوستو آپ کو پتا ہے کہ کمپیوٹر سے فس بک میں فرینڈز کو مینشن کیا جا تا ہےیا اینڈروئڈ میں کیا جاتا ہے لیکن سیمبیاں اور جاوا میں ہم نہیں کر سکتے تہے ...تو اب اسکا حل نکل گیا ہے نیچہے سکرین شوٹ کو دیکہیں اگر کچہ سمجہ میں میں نہ آئیں تو کمینٹ میں پوچہ سکتے ہیں...شکریہ